منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن تحریک منہاج القرآن کے عظیم انقلابی پروگرام اور دعوت کے فروغ کےلیے فلاحی اور سماجی بہبود کے میدان میں کام کرنے کے لئے الگ سے نظامت ویلفیئر (تحریک منہاج القرآن) قائم ہے۔ نظامت ویلفیئر (تحریک منہاج القرآن) کا قیام اکتوبر1989ء کو عمل میں لایا گیا جو بلا امتیاز رنگ ونسل اورجنس ومذہب [...]
