صحیح البخاری میں امام بخاری نے کل صحیح احادیث کوجمع کرنے کا التزام نہ فرمایا

صحیح البخاری میں امام بخاری نے کل صحیح احادیث کوجمع کرنے کا التزام نہ فرمایا علامہ جمال الدین قاسمی نے اصول الحدیث پر کتاب ’’قواعد التحدیث‘‘ ص 118 میں بیان کیا ہے اور اس کتاب کو غیر مقلدین، سلفی، اہل حدیث ہم سے بھی زیادہ مانتے ہیں۔ اگرچہ یہ چیزیں مقدمہ ابن صلاح، تدریب الراوی، [...]

خلاصہ کلام

خلاصہ کلام پہلی نشست کے اختتام پر یہ کہنا چاہوں گا کہ خلاصہ کے طور پر یہ ذہن میں رہے کہ تراجم الابواب کے عنوانات آئمہ کے فقہی رجحانات تھے اور وہ باب ان عنوانات سے قائم نہیں فرمائے جو ان کے فقہی مذہب یا فقہی رجحان کے خلاف تھے۔ لہذا وہ احادیث جو ان [...]

سنن الترمذی اور آمین بالجہر

سنن الترمذی اور آمین بالجہر اس حدیث کو امام ترمذی اور امام حاکم نے روایت کیا اور امام ترمذی نے کہا کہ ھذا حدیث صحیح (یہ حدیث صحیح ہے) لیکن اس حدیث کو جس میں آمین آہستہ کہنے کا ذکر موجود ہے اس کو امام ترمذی نے باب ماجآء فی التامین (آمین کہنے کے باب [...]

آمین بالجہر اور صحیح البخاری

آمین بالجہر اور صحیح البخاری صحیح البخاری میں جتنی احادیث ’’امین بالجہر‘‘ کی ہیں ان کے بارے امام بخاری نے ’’الجہر بالتامین‘‘ (اونچی آواز سے آمین کہنا) کے عنوان سے باب قائم کئے ہیں اور پوری بخاری شریف میں اونچی آواز میں آمین کہنے کی ایک بھی حدیث درج نہیں کی ہے۔ امام بخاری نے [...]

آئمہ حدیث کے تراجم الابواب کے قائم کرنے کے حوالے سے محدثین کا ردِّ عمل

آئمہ حدیث کے تراجم الابواب کے قائم کرنے کے حوالے سے محدثین کا ردِّ عمل آئمہ حدیث کے ایسے اقدامات پر آپ امام عسقلانی، امام کرمانی، امام عینی، شاہ ولی اللہ، امام قسطلانی، امام نووی، شروح بخاری، شروح مسلم، شروح ترمذی، شروح ابی داؤد کو پڑھ لیں ہر محدث بیان کرتا ہے کہ حدیث الباب [...]

امام مالک اور قرات خلف الامام

امام مالک اور قرات خلف الامام اسی طرح موطا میں امام مالک نے کتاب الصلاۃ میں باب نمبر 8 ماجاء فی امم القرآن (سورۃ فاتحہ کے بارے میں) قائم فرمایا اس میں قرات خلف الامام کے الفاظ کا ذکر موجود نہیں ہے۔ اس باب میں امام مالک حدیث 191 بیان کرتے ہیں۔ انه سمع جابر [...]

سنن الترمذی اور قرات خلف الامام

سنن الترمذی اور قرات خلف الامام اس طرح سنن الترمذی میں حدیث مبارکہ ہے کہ جسے حسن صحیح کا درجہ حاصل ہے۔ انه سمع جابر بن عبدالله يقول من صلي رکعتا لم يقرا فيها ام القرآن فلم يصلي الا ان يکون ورآء الامام.(سنن الترمذي جلد 1، ص 346 حديث 312) ’’حضرت جابر بن عبداللہ سے [...]

فقہ حنفی احادیثِ صحیحہ پر قائم ہے

فقہ حنفی احادیثِ صحیحہ پر قائم ہے   اب بتانا یہ چاہتا ہوں کہ یہ باب جو آئمہ حدیث نے قائم کئے یہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث نہیں ہے بلکہ آئمہ حدیث کے اجتہاد ہیں۔ بس فرق یہ ہے کہ یہ احادیث امام اعظم ابوحنیفہ کو پہنچیں تو انہوں نے باب [...]

قرات خلف الامام اور صحیح البخاری

قرات خلف الامام اور صحیح البخاری اس طرح امام کے پیچھے قرات کرنے کے حوالے سے امام بخاری نے کوئی باب ایسا قائم نہیں کیا جس میں ترک قرات کا ذکر موجود ہو اور جب انہوں نے اس حوالے سے کوئی باب ہی نہیں بنایا تو اس کا مطلب ہے کہ قرات خلف الامام ان [...]

سنن الترمذی اور رفع یدین

سنن الترمذی اور رفع یدین اسی طرح سنن ترمذی باب 76 میں باب کا عنوان امام ترمذی نے قائم کیا ہے۔ باب رفع الیدین عند الرکوع (رکوع کے وقت رفع یدین کرنا) اب جو احادیث رکوع کے وقت رفع یدین کی ہیں وہ تو اس باب کے تحت آنی چاہئیں اور وہ احادیث جن میں [...]

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.