امام بخاری اور ادبِ شیخ کی تعلیم

کتاب بدء الوحی کی پہلی حدیث میں موجود مضمونِ ہجرت کے علاوہ بقیہ چھ مقامات پر مذکور حدیث کا مضمونِ ہجرت تفصیلی ہے اور یہاں اختصار ہے۔ امام بخاری نے اُن تفصیلی مقامات میں سے کسی ایک کو ذکر کرنے کی بجائے اس ہجرت پر مبنی مختصر مضمون کو پہلے کیوں بیان کیا؟ اس سوال [...]

ہجرت، وحی اور نیت کا باہمی ربط

ہجرت، وحی اور نیت کا باہمی ربط حدیث کا مضمون ہجرت ہے، باب کا عنوان ہے بدء الوحی، اس کے درمیان ربط کے کئی گوشے ہیں ان میں سے ایک پہلو یہ ہے کہ ہجرت کا معنی کسی عمل یا جگہ کو چھوڑ دینا اور اس سے علیحدہ ہو جانا ہے۔ وحی کا معنی ہے [...]

کتاب البدء الوحی

کتاب البدء الوحی باب الاول : کیف کان بدء الوحی الی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ’’حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر وحی کا آغاز کیسے ہوا‘‘۔ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَابِ رضي الله عنه عَلَی الْمِنْبَرِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰه صلی الله عليه وآله وسلم يَقُوْلُ اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّيَاتِ وَاِنَّمَا لِکُلِّ امْرِئ [...]

دورہ صحیح البخاری (حصہ دوم)

دورہ صحیح البخاری (حصہ دوم) صحیح البخاری کی روشنی میں مقام و محبتِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمثلِ ارواح علم الغیب حقیقتِ بدعت شخصیت پرستی محبتِ اولیاء اور تصوف کے موضوعات پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا برمنگھم UK، جامع مسجد گھمکول شریف میں دورہ صحیح البخاری کی دوسری نشست میں علمی [...]

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.